Skip to main content
Request An Appointment
Email Us

آج ھی اپنی آنکھوں کے معائنہ کی اپوائٹمنٹ بنائیں

ٹوٹل فوکس ( Total Focus ) ایڈ منٹن میں خشک آنکھ کے علاج کا کلینک ھے _ جو کہ آنکھوں کی عا م دیکھ بھال اور خشک آنکھ کے لیےء ایڈ منٹن کی ھندوستانی/ پاکستانی کمیونٹی کے لیےء وقف ھے!

ھمارا دفتروسیع پیما نے پر آنکھوں کی دیکھ بھال کے لیےء خدمات پیش کرتا ھے:

مکمل آنکھوں کا معائنہ خشک آنکھ کی تشخیص اور علاج
بچوں کی آنکھوں کا معائنہ
کونٹیکٹ لینز ( contact lens ) کا معائنہ
چشمے اور کونٹیکٹ لینزز ( contact lenses )
سرخ آنکھ اور الر جیز کا علاج اور دیکھ بھال
امرجنسی آنکھوں کی حفاظت اور دیکھ بھال
تشخیص اور اوکلر ( نظر کی) بیماریوں کا علاج
ڈ یزا ئنر فریم اور کونٹیکٹ لینزز کا وسیع انتخاب !

ھم ڈ یزا ئنرفریم سے لے کر سستی قیمت کے چشموں کا وسیع انتخاب مسابقاتی قیمتوں پر پیش کرتے ھیں_

ھمارے ڈاکٹر مکمل طور پر نظر کی دیکھ بھال کا تجربہ رکھتے ھیں اور آپکی آنکھوں کی دیکھ بھال کی تمام ضروریات میں آپ کی مدد کر سکتے ھیں_

ھما رے اوقا ت:

پیر 18:00-10:00
منگل 18:00-10:00
بدھ 18:00-10:00
جمعرات 21:00-10:00
جمعہ 18:00-10:00
ہفتہ 18:00-10:00
اتوار 16:00-12:00


*****

Do you experience dry eyes?
Speak to us about our successful IPL treatment!

 *****
We now supply PRP eye drops to treat dry eyes

-